کاغذ کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی درسی کتب مہنگی ہوگئیں نرسری کا سلیبس 5ہزار روپے پر پہنچ گیا
لاہور ( این این آئی) لاہورمیں کاپیوں، کتابوں کی قیمت میں 50فیصد تک اضافہ ہونے کے بعد والدین اور طلبہ دونوں ہی حکومت سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاغذ کی قیمت بڑھتے ہی درسی کتب کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں جبکہ نجی اسکول کے نرسری کا سلیبس… Continue 23reading کاغذ کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی درسی کتب مہنگی ہوگئیں نرسری کا سلیبس 5ہزار روپے پر پہنچ گیا