پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر بلند مناسلو چوٹی کو سر کیا۔ یہ ان کے کیرئیر کی چوتھی چوٹی ہے جو انہوں نے سر… Continue 23reading پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی