صبح ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلا ہوں سی این جی بند اور پیٹرول مہنگا ہے رکشہ ڈرائیور رو پڑا
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں گزشتہ کئی روز سے سی این جی کی سپلائی معطل ہونے سے ڈرائیور طبقہ شدید مالی مشکلات سے دو چار ہے خصوصا رکشہ ڈرائیور سخت پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنزدو ہفتے بعد بھی نہیں… Continue 23reading صبح ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلا ہوں سی این جی بند اور پیٹرول مہنگا ہے رکشہ ڈرائیور رو پڑا