ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی گئی۔رجسٹرار آفس کے اعتراض کے مطابق درخواست کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کا حسب بے جا میں رکھنے سے متعلق فیصلے کی نقل لف نہیں کی گئی۔ اعتراض میں کہاگیاکہ درخواست… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا