کرونا وائرس کے آتے ہی فیس ماسک سمگل ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے نے ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا
ٓٓٓٓٓٓاسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس کے آتے ہی ملک بھر سے فیس ماسک سمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،معاون خصوصی صحت پر ماسک کی سمگلنگ کے الزام پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرقان ابراہیم کی جانب سے وزیر اعظم شکایات سیل کو دائر… Continue 23reading کرونا وائرس کے آتے ہی فیس ماسک سمگل ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے نے ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا