ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
کراچی( آن لائن ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے سے 156.35 روپے پر ٹریڈ ہوا گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی ہوئی۔ اور اوپن… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ