ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ، ریٹ مزید کم ہو گیا ، یورواور پائونڈ کی قیمت بھی گر گئی
کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں بدھ کوامریکی ڈالر مزید 20پیسے کی کمی سے159.80روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کے بعد ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ، ریٹ مزید کم ہو گیا ، یورواور پائونڈ کی قیمت بھی گر گئی