ڈالر مزید سستا ہو گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستا نی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں 158.20روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا