آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب بن گئی،چینی ہوشربا قیمت پر فروخت ہونے لگی
سمبڑیال(آن لائن)سمبڑیال وگردنواح میں چینی، آٹا کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کے لیے خواب، آٹا 860 روپے کی بجائے 1ہزارتک اورچینی 95 تا 100روپے تک فروخت ہونے لگی، دکانداروں کی اکثریت نے مارکیٹ سے چینی غائب کردی جبکہ انتظامیہ مقامی بااثر آٹا چینی مافیا کے آگے بے بس۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال شہر اورنواحی… Continue 23reading آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب بن گئی،چینی ہوشربا قیمت پر فروخت ہونے لگی