انفرااسٹرکچر، غریب ممالک چین کے 385 ارب ڈالر کے ”پوشیدہ مقروض“ نکلے
بیجنگ (اے ایف پی) چین کی جانب سے بیرون ملک انفرا اسٹرکچر کی کوشش، غریب ممالک ’پوشیدہ قرضوں‘ سے دوچار، مطالعے کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ریاستی بینکوں اور کمپنیوں کیساتھ مبہم معاملات سے کم آمدنی والی حکومتیں قرضوں میں پھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک اسٹڈی میں کہا… Continue 23reading انفرااسٹرکچر، غریب ممالک چین کے 385 ارب ڈالر کے ”پوشیدہ مقروض“ نکلے