جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’اگریہ لائن کراس کی توانجام خطرناک ہوگا‘‘ چیمپنزٹرافی میں جسپریت بمرا کی نوبال پربھارتی پولیس نے ایسااشتہاربناڈالاکہ ہرطرف تہلکہ مچ گیا

datetime 22  جون‬‮  2017

’’اگریہ لائن کراس کی توانجام خطرناک ہوگا‘‘ چیمپنزٹرافی میں جسپریت بمرا کی نوبال پربھارتی پولیس نے ایسااشتہاربناڈالاکہ ہرطرف تہلکہ مچ گیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹریفک پولیس نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جسپریت بمراہ کی نو بال پر ٹریفک اشتہار بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارتی باولر جسپریت بمراہ کی جانب سے پاکستانی اوپننگ بلے باز فخر زمان کو ابتداء4 میں ہی آوٹ کر لیا گیا تھا تاہم نوبال… Continue 23reading ’’اگریہ لائن کراس کی توانجام خطرناک ہوگا‘‘ چیمپنزٹرافی میں جسپریت بمرا کی نوبال پربھارتی پولیس نے ایسااشتہاربناڈالاکہ ہرطرف تہلکہ مچ گیا

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

datetime 21  جون‬‮  2017

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپنزٹرافی کافائنل کھیلنے کے بعد اب محمدعامرایسکیس کائونٹی پہنچ چکے ہیں اور26جون سے مڈل سیکس کےخلاف ہونے والے فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جبکہ پاکستان فاسٹ بائولرجنیدخان بھی اس کائونٹی سیزن میں لنکاشائرکی نمائندگی کریں گے ۔

آئی سی سی چیمپنزٹرافی فائنل،بھارتی سپنرروی چندرن ایشون گھٹنے کی انجری کاشکارہوگئے

datetime 17  جون‬‮  2017

آئی سی سی چیمپنزٹرافی فائنل،بھارتی سپنرروی چندرن ایشون گھٹنے کی انجری کاشکارہوگئے

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپنرروی چندرن ایشون آئی سی سی چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ کی پریکٹس کے دوران گھٹنے کی انجری کاشکارہوگئے ہیں ۔میڈیارپوٹس کے مطابق بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف فائنل میچ سے قبل پریکٹس کے کررہی تھی تواس دوران روی چندرن ایشون ایک کیچ پکڑنے کی کوشش میں گرگئے جس کی وجہ سے ان کے… Continue 23reading آئی سی سی چیمپنزٹرافی فائنل،بھارتی سپنرروی چندرن ایشون گھٹنے کی انجری کاشکارہوگئے

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی اداکار پاریش راول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی ؟ جو ان ہی کے گلے پڑ گئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی اداکار پاریش راول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی ؟ جو ان ہی کے گلے پڑ گئی، حیرت انگیز انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکار پاریش راول نےجوپاکستانی ڈ راموں اورفلموں کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں اورپاکستانی بھی ان کی بڑی عزت کرتے ہیں لیکن آئی سی سی چیمپنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرکہاکہ پاکستانی ٹیم کا آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں 4 جون کو بھارت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،بھارتی اداکار پاریش راول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی ؟ جو ان ہی کے گلے پڑ گئی، حیرت انگیز انکشاف