ارشد شریف قتل کیس،عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ۔پی ٹی آئی کا دعوی ہے کہ مہم میں اب تک ہزاروں… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا