ایک کے بعد ایک سکینڈل، مشکلات میں پھنسے نوازشریف کو ایک اور جھٹکا،جسٹس (ر) افتخارچوہدری نے ایک اوربڑے معاملے میں پھنسادیا
اسلام آباد(این اینآئی) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی پارٹی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر سپریم کورٹ میں ’توہین عدالت‘ کی درخواست دائر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حال ہی میں دوبارہ منتخب ہونے والے صدر نواز شریف… Continue 23reading ایک کے بعد ایک سکینڈل، مشکلات میں پھنسے نوازشریف کو ایک اور جھٹکا،جسٹس (ر) افتخارچوہدری نے ایک اوربڑے معاملے میں پھنسادیا