بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بلوچستان کے بعد لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کا بھی چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم

datetime 27  جون‬‮  2023

بلوچستان کے بعد لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کا بھی چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم

لاہور /پشاور (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے بعد لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین کا انتخاب روکنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے مو قف اختایر کیا کہ مینجمنٹ… Continue 23reading بلوچستان کے بعد لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کا بھی چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

datetime 8  جون‬‮  2023

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے معاملے پر (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں کی وزارت سے ہے… Continue 23reading چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی تبدیلی کا امکان ، نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی تبدیلی کا امکان ، نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان ،نئے چیئرمین کیلئے نجم سیٹھی مضبوط ترین امیدوار ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سے نجم… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی تبدیلی کا امکان ، نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ ہوا تو پھر کہاں کھیلا جائے گا؟ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مداحوں کو زبردست خبر سنادی

datetime 28  فروری‬‮  2021

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ ہوا تو پھر کہاں کھیلا جائے گا؟ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مداحوں کو زبردست خبر سنادی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی سے کھلاڑیوں کے ویزوں کیلئے تحریری ضمانت مانگی ہے،جون میں آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل ہے، لگتا ہے کہ ایشیا کپ 2023 تک ملتوی کرنا پڑے… Continue 23reading بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ ہوا تو پھر کہاں کھیلا جائے گا؟ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مداحوں کو زبردست خبر سنادی

ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

datetime 7  اگست‬‮  2020

ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ پاکستان باہمی ہوم سیریز اپنے ہی ملک میں کھیلے گا، سال 2022 ء میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان نہ کرنے کا کوئی جوازنہیں لگتا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے برطانوی میڈیا سے… Continue 23reading ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے بہت کم ہے،احسان مانی

datetime 31  اگست‬‮  2019

پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے بہت کم ہے،احسان مانی

لاہور( آن لائن ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں بہتری آنے میں وقت لگے گا لیکن پرامید ہوں نئے سسٹم سے ہماری کرکٹ میں بہتری ضرور آئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے… Continue 23reading پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے بہت کم ہے،احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

datetime 22  اگست‬‮  2019

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

لاہور( آن لائن ) چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی۔پی سی بی نے مالیاتی رپورٹ 2019 جاری کر دی جس کے مطابق احسان مانی کے سابقہ چیئرمینز کے مقابلے میں اخراجات کم رہے۔سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی، احسان مانی اور شہریار خان سے زیادہ مہنگے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

datetime 1  فروری‬‮  2019

سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد پر پابندی کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سرفراز کے معاملے پر بیوروکریسی، عام فہمی پر حاوی ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہر… Continue 23reading سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی(این این آئی)چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر (آج) منگل کو کراچی پہنچیں گے۔احسان مانی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، بورڈ کے سربراہ نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ بھی کریں گے جہاں وہ اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے کنسلٹنٹ و… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

Page 1 of 3
1 2 3