اس سے قبل صرف ان لوگوں کا ہی ٹیسٹ ہوا جس میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں، تاہم اب تمام لوگوں کے ٹیسٹ کیے جائے گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ادارہ برائے قدرتی آفات کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سے پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی تعداد پچاس ہزار یومیہ ہوجائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والےا جلاس میں فیصلہ… Continue 23reading اس سے قبل صرف ان لوگوں کا ہی ٹیسٹ ہوا جس میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں، تاہم اب تمام لوگوں کے ٹیسٹ کیے جائے گے