چیئرمین ایف بی آر کی کوششیں رنگ لانے لگیں‘ اگست میں ملکی سطح پر ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کوششیں رنگ لانے لگیں‘ اگست میں ملکی سطح پر اکٹھے ہونے والے ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 498 ارب جبکہ رواں سال 574 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ معاشی ماہرین ٹیکس وصولی میں اضافے… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر کی کوششیں رنگ لانے لگیں‘ اگست میں ملکی سطح پر ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا