چیئرمین اوگرا کی تنخواہ و مراعات20لاکھ روپے اعلیٰ ممبران کو تنخواہ کتنے لاکھ دی جائے گی ؟ نیا پیکج منظور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کابینہ ڈویژن نے اوگرا کے چیئرمین اور ممبر ان کی تنخواہوں و دیگر مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی۔ قومی اخبار دنیا کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ممبران کی تنخواہیں و مراعات دیگر ریگولیٹری اداروں اور اس کے زیر نگرانی ریگولیٹ ہونے والے درجنوں آئل اینڈ گیس… Continue 23reading چیئرمین اوگرا کی تنخواہ و مراعات20لاکھ روپے اعلیٰ ممبران کو تنخواہ کتنے لاکھ دی جائے گی ؟ نیا پیکج منظور