حکومتی سرپرستی سے کارپٹ انڈسٹری کے ذریعے دیہی علاقوں میں معاشی انقلاب لایا جا سکتا ہے : چیئر پرسن سی ٹی آئی
لاہور(این این آئی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو نئے آئیڈیاز سے روشناس کرانے کیلئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے ، اگر حکومت سرپرستی کرے تو کارپٹ انڈسٹری کے ذریعے دیہی علاقوں میں معاشی انقلاب لایا جا سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading حکومتی سرپرستی سے کارپٹ انڈسٹری کے ذریعے دیہی علاقوں میں معاشی انقلاب لایا جا سکتا ہے : چیئر پرسن سی ٹی آئی