سعودی عرب میں سونے اور چاندی سے بھرپور چٹان دریافت
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سونے، تانبے، زنک اور چاندی کے ذخائر سے بھرپور 25 ملین ٹن چٹان دریافت ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ چٹان مملکت کے مغربی علاقے میں واقع شہر طائف کے قریب واقع ہے۔سونے اور معدنیات تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اس کان پر کام کے لیے منصوبہ… Continue 23reading سعودی عرب میں سونے اور چاندی سے بھرپور چٹان دریافت