’’وزیر قانون کی دولتانہ آمد لیلة القدرسے کم نہیں ‘‘ تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی نےتعریفیں کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اپنے ہی بیان کی وجہ سے عوام کی سخت تنقید کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پی پی 9 سے کامیاب پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد محمود کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی… Continue 23reading ’’وزیر قانون کی دولتانہ آمد لیلة القدرسے کم نہیں ‘‘ تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی نےتعریفیں کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں