چوری اور خیانت
چوری اور خیانت سے بچو‘ یہ افلاس پیدا کرتی ہے۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور روزی کا کوئی رستہ نا نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ حقیر سے حقیر پیشہ ہاتھ پھیلانے سے بدرجہا بہتر ہے۔… Continue 23reading چوری اور خیانت