حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں شدت،ملک بھر میں چمڑا فیکٹریوں کے مالکان نے بھی کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) ملک بھر میں چمڑا فیکٹریوں کے مالکان نے بھی کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ5جولائی سے تمام فیکٹریاں کھالوں کی خریداری بند کردینگی۔چیئرمین ٹینرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کی800سے زائد چمڑہ فیکٹریوں میں تالے لگانے… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں شدت،ملک بھر میں چمڑا فیکٹریوں کے مالکان نے بھی کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا