آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی
کراچی(این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو حال احوال پوچھنا سیکھ لیا،پیٹر نے اردو میں اسلام علیکم، وعلیکم السلام سیکھ لیا۔مجیب الرحمان کے آنے کے بعد پیٹر خوشگوار یادیں لیے وطن روانہ ہوئے ،پیٹر ابتدائی میچز… Continue 23reading آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی