جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

datetime 26  مارچ‬‮  2023

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

پشاور (این این آئی)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا… Continue 23reading پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

پیسکو کا تنخواہیں،مراعات ،سفری الائونس صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پیسکو کا تنخواہیں،مراعات ،سفری الائونس صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا پلان بنا لیا جس کے تحت پیسکو صارفین کیلئے بجلی 1 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ریونیو کی مدمیں اضافی وصولیوں کیلئے صارفین62 ارب 88 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے درخواست دائر… Continue 23reading پیسکو کا تنخواہیں،مراعات ،سفری الائونس صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ

پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پشاور(آن لائن) پیسکو میں 3ہزار 200آسامیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ درخواستیں موصول ہو گئی ہے ۔پیسکو میں مختلف عہدوں کی بھرتیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہونے کے بعد اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہیں۔ سنٹرل قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ کے مطابق پیسکو میں گزشتہ… Continue 23reading پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پیسکو نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی، صارف حیران رہ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

پیسکو نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی، صارف حیران رہ گیا

پشاور(این این آئی) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی۔ پیسکو کی حرکت نے صارف کو شش و پنج میں مبتلا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان پیسکو شوکت افضل کے مطابق بل میں نشاندہی گھر کے باہر کتے… Continue 23reading پیسکو نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی، صارف حیران رہ گیا

اضافی یونٹ اوربے تحاشہ ٹیکسز کے بعداب بجلی بلوں میں کیا کام کر دیا گیا؟ لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، واپڈا حکام نے اعتراف کر لیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

اضافی یونٹ اوربے تحاشہ ٹیکسز کے بعداب بجلی بلوں میں کیا کام کر دیا گیا؟ لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، واپڈا حکام نے اعتراف کر لیا

پشاور(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت میں پیسکونے اضافی بل بھجواکرشہریوں کوچکر ادیا۔اضافی یونٹ اوربے تحاشہ ٹیکسز کے بعداب بجلی بلوں میں اضافی رقم بھی شامل کرلیا ہے ،ہزاروں کے بل بھجواکر لوگوںکی چیخیں نکل گئیں۔پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی کے بلوں میں سنگین غلطیاںسامنے آئی ہیں،بل میں موجود یونٹوں کی حساب کے… Continue 23reading اضافی یونٹ اوربے تحاشہ ٹیکسز کے بعداب بجلی بلوں میں کیا کام کر دیا گیا؟ لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، واپڈا حکام نے اعتراف کر لیا

کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا

پشاور(آئی این پی ) عوامی شکایات پرپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو )نے اپنے ملازمین سے حلف لیا ہے کہ وہ آئندہ اوور بلنگ، غلط میٹرریڈنگ اور کرپشن نہیں کریں گے۔ پیسکو کے ملازمین کی حلف برداری کے لئے پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایگزیکٹو انجینئرز، ایس ڈی اوز، سپروائزرز اور… Continue 23reading کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا