حکومت نے پیاز بیرون ممالک بھجوانے پر پابندی لگا دی، ایکسپورٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے
اسلام آباد / کراچی(این این آئی) وزارت تجارت نے پیاز کی ایکسپورٹ پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ۔نجی ٹی و ی کے مطابق حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے ایکسپورٹ کے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجراء روک دیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading حکومت نے پیاز بیرون ممالک بھجوانے پر پابندی لگا دی، ایکسپورٹرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے