پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف عوام کی مشکلات میں اضافے کے لیے ایک ہی پیج پر ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف عوام کی مشکلات میں اضافے کے لیے ایک ہی پیج پر ہیں۔ حکومت کے ہزار دنوں میں عوام کی محرومیوں، مایوسیوں اور مصیبتوں میں اضافہ ہوا۔ مہنگائی، کرپشن میں ترقی سے عوام بدحال اور مافیاز… Continue 23reading پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف عوام کی مشکلات میں اضافے کے لیے ایک ہی پیج پر ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ