وزیراعظم آج 3 سال کی حکومتی کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے شہروں میں بڑی بڑی سکرین لگا کر خطاب براہ راست نشر کیا جائیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ ،وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، پاکستان تحریک انصاف کا عوام کو اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کرنے… Continue 23reading وزیراعظم آج 3 سال کی حکومتی کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے شہروں میں بڑی بڑی سکرین لگا کر خطاب براہ راست نشر کیا جائیگا