حملے کی جوابی کارروائی پر تبادلہ خیال کیلئے پومپیو سعودی عرب روانہ
واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کی جوابی کارروائی پر تبادلہ خیال کیلئے امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب روانہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے واشنگٹن میں خطاب کے دوران مائیک پومپیو کے سعودی روانگی کی اطلاع دی، مائیک پنس نے کہا… Continue 23reading حملے کی جوابی کارروائی پر تبادلہ خیال کیلئے پومپیو سعودی عرب روانہ