پنجاب میں کرونا کیسوں کو چھپا یا جا رہا ہے، کرونا ٹیسٹ آٹھ سے نو ہزار کا ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ، ن لیگ کی حکومت پر شدید تنقید
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہاہے کہ ملک میں کرونا کا پھیلنا حکومت کی نااہلی ہے،جس صوبہ کا وزیراعلی کو چار گھنٹے کی بریفنگ کے بعد یہ کہتا ہے کہ کرونا کس وقت کاٹتا ہے ،یہ حکومت کی نالائقیاں ہیں، کوئی بھی وائرس کوئی حدود نہیں دیکھتی،ابولا وائرس جب آیا ہم… Continue 23reading پنجاب میں کرونا کیسوں کو چھپا یا جا رہا ہے، کرونا ٹیسٹ آٹھ سے نو ہزار کا ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ، ن لیگ کی حکومت پر شدید تنقید