پنجاب میں 495 غیرقانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی
لاہور(این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا گورکھ دھندا بے نقاب کرلیا، 495 غیرقانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں495 غیرقانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ اینٹی کرپشن نے 202… Continue 23reading پنجاب میں 495 غیرقانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی