بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری شرافت علی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا۔دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے استفسار… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسمبلی الیکشن،پنجاب کی بیوروکریسی نے بھی تیاریاں شروع کردیں

datetime 6  اپریل‬‮  2023

اسمبلی الیکشن،پنجاب کی بیوروکریسی نے بھی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کامعاملہ،پنجاب بیوروکریسی نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ذرا ئع کے مطابق پنجاب بیوروکریسی کاگزشتہ انتخابات کے اخراجات اورانتظامات کاجائزہ لیا جارہا ہے گذشتہ عام انتخابات کی طرزپرنیاپلان ترتیب دیا جائے گا۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا ہے کہ انتخابات کرانانہ کراناحکومتی صوابدیدہے،… Continue 23reading اسمبلی الیکشن،پنجاب کی بیوروکریسی نے بھی تیاریاں شروع کردیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی لاہور سیاست کا گڑھ بن گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی لاہور سیاست کا گڑھ بن گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے جبکہ لاہور سیاست کا گڑھ بن گیا ہے ، آنے والے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ اور سیاسی جماعتوں کے اتحاد بننے کا عمل بھی شروع ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی لاہور سیاست کا گڑھ بن گیا

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلی کے چنائو کیلئے 3 فورم مقرر

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلی کے چنائو کیلئے 3 فورم مقرر

لاہور (آئی این پی)پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں نگران سیٹ اپ کے قیام کے لیے آئین کے تحت 3فورم مقرر ہیں ۔پرویز الٰہی اوررحمزہ شہباز کے درمیان تجویز کردہ ناموں میں سے کسی ایک پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں معاملہ 6رکنی پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا جائیگا، پھر بھی کسی حتمی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلی کے چنائو کیلئے 3 فورم مقرر

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے میں چند گھنٹے باقی ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے میں چند گھنٹے باقی ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )حکومت پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ رات 10 بجے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر تحلیل ہو جائے گی۔ ایک بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگنے کی بجائے پاکستان پی ٹی آئی کا مقابلہ کرے۔انہوں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے میں چند گھنٹے باقی ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان

datetime 13  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو کرانے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان

گورنر دستخط کریں یا نہ کریں، پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

گورنر دستخط کریں یا نہ کریں، پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی، 2دن میں سمری پر دستخط نہ کیے تو اسمبلی خود بخود تحلیل ہو… Continue 23reading گورنر دستخط کریں یا نہ کریں، پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی

پنجاب اسمبلی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، ایوان کے اندر کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، ایوان کے اندر کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

لاہور ( این این آئی) پاکستان میں پنجاب اسمبلی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا جبکہ اسمبلی کے اندر کی 2تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں ۔پنجاب اسمبلی کے اندر سے پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے رہنمائوں کی بیٹھک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن پر صارفین کے ملے جلے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، ایوان کے اندر کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کر دی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کر دی، پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے اس میں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی بڑی تعداد موجود ہے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے حوالے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کر دی

Page 1 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 13