9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پی ٹی آئی پلوشہ عباسی کو برطرف کر دیا گیا
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔ پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات کی سوشل میڈیا پر… Continue 23reading 9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پی ٹی آئی پلوشہ عباسی کو برطرف کر دیا گیا