پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19ارب 77کروڑکی بے قاعدگیاں آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کے پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19 ارب 77 کروڑ کی بے قاعدگیاں، جس میں 2 ارب 77 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں جبکہ پراجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت میں17 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان کی پشاوربی آرٹی منصوبے… Continue 23reading پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19ارب 77کروڑکی بے قاعدگیاں آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات