پریانکا چوپڑا اور نک جونز کے دوسرے استقبالیے کی تصاویر وائرل
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکی گلوکار نک جونز کے دوسرے استقبالیے کی تصاویر میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والی پریانکا چوپڑا جس طرح اپنی شادی اور پہلے استقبالیے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں بالکل اسی طرح وہ اورنک جونز اپنے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور نک جونز کے دوسرے استقبالیے کی تصاویر وائرل