جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو گھسیٹوں گا،آصف زرداری نے ہی ان کو ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیا،پرویزالٰہی

datetime 11  جون‬‮  2022

شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو گھسیٹوں گا،آصف زرداری نے ہی ان کو ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیا،پرویزالٰہی

لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کہتے تھے کہ میں آصف علی زرداری کو گھسیٹوں گا جبکہ اب آصف زرداری نے ہی ان کو ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ یہ لاوارث ہو گئے ہیں،ابھی تو حمزہ شہباز نے بجٹ بھی پیش کرنا ہے… Continue 23reading شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو گھسیٹوں گا،آصف زرداری نے ہی ان کو ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیا،پرویزالٰہی

قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار وسپیکر اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ اسمبلی کی تاریخ میں آج تک پولیس ہائوس میں داخل نہیں ہوئی ، جب پولیس نے ممبران کو تھپڑ مارے تو جھگڑا شروع ہوا ،جنہوں نے پولیس اندر بلائی ان پر توہین… Continue 23reading قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

حسن عسکری سب سے زیادہ تعلیم یافتہ وزیراعلیٰ، انشاء اللہ غیر جانبدار اور صحیح فیصلے کرینگے‘پرویزالٰہی

datetime 8  جون‬‮  2018

حسن عسکری سب سے زیادہ تعلیم یافتہ وزیراعلیٰ، انشاء اللہ غیر جانبدار اور صحیح فیصلے کرینگے‘پرویزالٰہی

لاہور (ا ین این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پروفیسر حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں اور وہ انشاء اللہ غیرجانبدار اور صحیح فیصلے کریں گے، ن لیگ صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات سے… Continue 23reading حسن عسکری سب سے زیادہ تعلیم یافتہ وزیراعلیٰ، انشاء اللہ غیر جانبدار اور صحیح فیصلے کرینگے‘پرویزالٰہی

ہمارا ٹریکٹر پاکستان کی خوشحالی کا نشان، کسان کی ترقی پاکستان مسلم لیگ سے ہے، ہر شہری کو اس کا حق دلائیں گے، پرویزالٰہی

datetime 3  جون‬‮  2018

ہمارا ٹریکٹر پاکستان کی خوشحالی کا نشان، کسان کی ترقی پاکستان مسلم لیگ سے ہے، ہر شہری کو اس کا حق دلائیں گے، پرویزالٰہی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت ان کی رہائش گاہ پر لاہور ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں ٹکٹوں کی تقسیم اور الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں میاں منیر سابق ایم این اے، سلیم ملک، شاداب جعفری ایڈووکیٹ،… Continue 23reading ہمارا ٹریکٹر پاکستان کی خوشحالی کا نشان، کسان کی ترقی پاکستان مسلم لیگ سے ہے، ہر شہری کو اس کا حق دلائیں گے، پرویزالٰہی

صاف پانی سکیم میں بھی کرپشن اور کمیشن، شہبازشریف 10سال سے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں‘ پرویزالٰہی

datetime 26  مئی‬‮  2018

صاف پانی سکیم میں بھی کرپشن اور کمیشن، شہبازشریف 10سال سے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں‘ پرویزالٰہی

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا اور مختلف ناموں پر مشاورت کی گئی۔ چودھری… Continue 23reading صاف پانی سکیم میں بھی کرپشن اور کمیشن، شہبازشریف 10سال سے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں‘ پرویزالٰہی

پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

لاہور( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ شیخ صلاح الدین نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے معاملے پربات چیت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ، چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا ہے جبکہ ہماری طرف سے ڈاکٹر فاروق ستار ہو سکتے… Continue 23reading پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

قتل اور کرپشن میں سزا کے خوف سے نوازشریف اور شہبازشریف کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، وعدہ معاف گواہ بالکل تیار ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کا حیران کن انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2017

قتل اور کرپشن میں سزا کے خوف سے نوازشریف اور شہبازشریف کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، وعدہ معاف گواہ بالکل تیار ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کا حیران کن انکشاف

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے نوازشریف کی جانب سے مینڈیٹ کی تکرار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ووٹروں نے انہیں یہ مینڈیٹ چوری کرنے یا ماڈل ٹاؤن میں 14 بے گناہوں کو قتل اور درجنوں کو معذور کر دینے کیلئے نہیں دیا… Continue 23reading قتل اور کرپشن میں سزا کے خوف سے نوازشریف اور شہبازشریف کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، وعدہ معاف گواہ بالکل تیار ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کا حیران کن انکشاف

پاناما کے بعد پرویزالٰہی نے بھی نیا ہنگامہ کھڑاکردیا،شہبازشریف کو مناظرے کا چیلنج

datetime 23  جولائی  2017

پاناما کے بعد پرویزالٰہی نے بھی نیا ہنگامہ کھڑاکردیا،شہبازشریف کو مناظرے کا چیلنج

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کے سرکاری پراجیکٹس پر جے آئی ٹی بنا دیں قوم پانامہ، اقامہ بھول جائے گی، آڈیٹر جنرل اور اکاؤنٹینٹ جنرل آف پاکستان موجودہ پنجاب حکومت کے ہر منصوبہ میں کرپشن کی نشاندہی کر چکے… Continue 23reading پاناما کے بعد پرویزالٰہی نے بھی نیا ہنگامہ کھڑاکردیا،شہبازشریف کو مناظرے کا چیلنج

ایک وزیرپکڑلیں ،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ؟پرویزالہی نے پنجاب حکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 21  فروری‬‮  2017

ایک وزیرپکڑلیں ،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ؟پرویزالہی نے پنجاب حکومت کوکھری کھری سنادیں 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ق ) کے مرکزی رہنمااورسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہی نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کودہشتگردی کے خاتمہ کےلئے اب رینجرزکواختیارات دینے کاخیال آیاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری پرویزالہی نے کہاکہ اگرپنجاب حکومت اب بھی ایک وزیرکوپکڑلے تودہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ختم کئے بغیرترقی کے دعوئوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایک وزیرپکڑلیں ،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ؟پرویزالہی نے پنجاب حکومت کوکھری کھری سنادیں 

Page 3 of 4
1 2 3 4