کورونا وائرس جسے ہونا تھا ہو گیا، کورونا وائرس کا زور کب سے ٹوٹنا شروع ہو جائے گا، پروفیسر ڈاکٹر اسلم نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 15 جولائی سے کورونا کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا، یہ بات پنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس جسے ہونا تھا ہو گیا۔ انہوں… Continue 23reading کورونا وائرس جسے ہونا تھا ہو گیا، کورونا وائرس کا زور کب سے ٹوٹنا شروع ہو جائے گا، پروفیسر ڈاکٹر اسلم نے خوشخبری سنا دی