سوئٹزر لینڈ : پروفیسر طارق رمضان کے خلاف ناجائز جنسی تعلق کے الزام کی تحقیقات
جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)سوئٹزر لینڈ میں پراسیکیوٹرز نے جنیوا میں مصری نژاد سوئس پروفیسر طارق رمضان کے خلاف جنسی اخلاق باختگی اور ایک عورت سے ناجائز جنسی تعلق کے الزام کی تحقیقات شروع کردی ۔سوئس اخبارکے مطابق جنیوا نے وزارت انصاف کے ترجمان ہینری ڈیلا کاسا کے حوالے سے اطلاع دی کہ حکام نے طارق رمضان کے… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ : پروفیسر طارق رمضان کے خلاف ناجائز جنسی تعلق کے الزام کی تحقیقات