نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے
لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 7پروازیں منسوخ اور9 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔گوانگژو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 اور جانے والی پرواز سی زیڈ 6038،پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295 اورآنے والی پروز پی کے 296،کراچی جانے والی پرواز پی… Continue 23reading نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے