انسانوں کے بعد پرندوں کی خوراک بھی انتہائی مہنگی ہو گئی
کراچی(این این آئی)تبدیلی سرکار نے انسانوں کے بعد پرندوں کی خوراک بھی ناپید کردی، ریاست مدینہ طرز کی حکومت کی دعویدار کپتان کی حکومت میں جہاں تیل آٹا،چینی،پٹرول،بجلی اور گیس کے نرخوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے وہاں پرندوں کی خوراک باجرا کی قیمت 35روپے فی کلو سے بڑھ کو ،110روپے فی کلو پہنچ… Continue 23reading انسانوں کے بعد پرندوں کی خوراک بھی انتہائی مہنگی ہو گئی