پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس لگانے کی تیاری
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے، ہاؤسنگ سوسائٹیز میں… Continue 23reading پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس لگانے کی تیاری