پاک بھارت لائن آف کنٹرول کے قریب پراسرار دھماکہ، پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی
راولپنڈی(این این آئی)لائن آف کنٹرول کے قریب چمب سیکٹر میں بم دھماکے سے پاک فوج کے پانچ جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکہ ایل او سی سے چند میٹر کے فاصلے پر آزاد جموں و کشمیر کے چمب سیکٹر میں ہوا۔ بیان کے مطابق دھماکے کی نوعیت… Continue 23reading پاک بھارت لائن آف کنٹرول کے قریب پراسرار دھماکہ، پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی