بھارت کیخلاف قومی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے گی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم آج ایشیاء کپ کے اپنے پہلے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔ٹیم منیجر کے مطابق سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کرنا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین… Continue 23reading بھارت کیخلاف قومی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے گی