پاکستانی خاتون سائنسدان نے استعمال شدہ پانی دوبارہ قابل استعمال بنانے کا طریقہ ایجاد کرکے پوری دنیا کو حیران کر دیا، اقوام متحدہ نے بڑے اعزاز سے نواز دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر خالدہ مسرت نے استعمال شدہ پانی زہریلا ہونے سے بچانے اور اسے دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کا طریقہ ایجاد کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستانی خاتون سائنسدان کے اس کارنامے پر اقوام متحدہ نے انہیں بین الاقوامی محقق برائے تحفظ آبی وسائل قرار دے… Continue 23reading پاکستانی خاتون سائنسدان نے استعمال شدہ پانی دوبارہ قابل استعمال بنانے کا طریقہ ایجاد کرکے پوری دنیا کو حیران کر دیا، اقوام متحدہ نے بڑے اعزاز سے نواز دیا