کورونا وائرس نے70 سال بعد پاکستان کی معاشی شرح نمو کوحیرت انگیز صورتحال سے دوچار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس نے ستر سال بعد پاکستان کی معاشی شرح نمو کو منفی کر دیا، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ صفر اعشاریہ تین آٹھ فیصد رہے گا ،رواں مالی سال زراعت کی شرح نمو دو اعشاریہ چھ نو فیصد صنعتی شعبے کی منفی دو اعشاریہ چھ چار فیصد… Continue 23reading کورونا وائرس نے70 سال بعد پاکستان کی معاشی شرح نمو کوحیرت انگیز صورتحال سے دوچار کر دیا