پورے ملک میں سولر سیل بنانے کی ایک بھی لیبارٹری نہیں،پاکستان میں پہلی الیکٹرانکس لیبارٹری کب قائم کی جارہی ہے؟ اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسیم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ پورے ملک سولر سیل بنانے کی ایک بھی لیبارٹری نہیں،ریفریجریٹر تک کی کوالٹی کو جانچ نہیں سکتے،پاکستان 2024 میں پہلی الیکٹرانکس لیبارٹری قائم کرے گا۔ پیر کو ساجد مہدی کی زیر صدارت پاکستان کونسل فار سائنس و ٹیکنالوجی کا… Continue 23reading پورے ملک میں سولر سیل بنانے کی ایک بھی لیبارٹری نہیں،پاکستان میں پہلی الیکٹرانکس لیبارٹری کب قائم کی جارہی ہے؟ اعلان کر دیا گیا