مقبوضہ کشمیر میں مساجد سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے
سرینگر (آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف وادی کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، وادی کی مسجد سے لاؤڈ اسپیکرز پر آزادی کے نعرے گونجنے لگے۔ اس طرح مقبوضہ وادی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مساجد سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے