جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے ذرائع نے کہاہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے(کے سی آر)کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیزکو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق وزیر… Continue 23reading نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

پاکستان ریلوے نے جنگ میں بھارت کا پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

پاکستان ریلوے نے جنگ میں بھارت کا پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے نے جنگ میں بھارت کا پکڑاجانے والے انجن کاحلیہ ہی بگاڑ دیا،وارٹرافی کو پاکستان ریلوے کے حوالے کیاگیاتھا جو پاکستان ریلوے میں چلتارہا ،اپنی زندگی پوری کرنے کے بعداورہالینگ کے بعد انجن کاڈیزائن ہی تبدیل کردیاگیا،پکڑی جانے والی مال بردارویگنوں کاکوئی ریکارڈ ہی دستیاب نہیں کہ ان کو سکریپ کردیاگیایا وہ… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے جنگ میں بھارت کا پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

پاکستان ریلوے میں مسافر بوگیوں کا بحران 12مسافر ٹرینیں شارٹ کمپوزیشن کیساتھ چلانے کا انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2021

پاکستان ریلوے میں مسافر بوگیوں کا بحران 12مسافر ٹرینیں شارٹ کمپوزیشن کیساتھ چلانے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے ساتھ لگائی جانے والی بوگیوں کے بحران کے بعد مسافر ٹرینیوں کی ایڈوانس بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز حکام نے بالخصوص پرائیویٹ کی جانے والی مسافر ٹرینوں کے نجی مالکان کو مسافر بوگیوں کی فراہمی کے لئے 30… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں مسافر بوگیوں کا بحران 12مسافر ٹرینیں شارٹ کمپوزیشن کیساتھ چلانے کا انکشاف

ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے میں افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،88ٹرینوں چلانے کے لیے 50مسافرکوچز شارٹ کردیں،ٹرنیوں میں 50 کوچز کی کمی نے ریلوے کاپورا نظام بیٹھا دیا،سٹیشنوں پر مسافروں اور ریلوے حکام میں لڑائی جھگڑا معمول بن گیا،پسنجرٹرنیوں میں کوچز کی کمی کی وجہ سے مسافر انجن اور چھتوں پر سفر کرنے… Continue 23reading ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے نئے ٹائم ٹیبل کا اجراء کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2021

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے نئے ٹائم ٹیبل کا اجراء کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے لیے موسم گرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اجراء کردیاہے۔ جو 15 اپریل 2021 سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق اپ اینڈ ڈائون کی 10 ٹرینوں کو نئے سٹاپ دئیے گئے ہیں۔ جن میں عوام ایکسپریس کو لاہور کینٹ، سرسید ایکسپریس کو جہلم ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے نئے ٹائم ٹیبل کا اجراء کر دیا

ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ریلوے جو پہلے ہی اربوں کے خسارے کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے،ریلوے کے بوجھ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مزید اضافہ ہوگیا ہے، ریلوے کو مزید خسارے سے بچانے کے لئے… Continue 23reading ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال تلاش نہ کیا جا سکا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال تلاش نہ کیا جا سکا

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے این آئی ٹی بی کی معاونت سے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی ، سوفٹ ویئر کی مدد سے بکنگ ڈیٹا بھی ریکور کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال تلاش نہ کیا جا سکا ،وزیر ریلوے اعظم خان سواتی… Continue 23reading ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال تلاش نہ کیا جا سکا

پاکستان ، ترکی اور ایران ریلوے کے بعد پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان ، ازبکستان ریلوے کا بڑا پلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

پاکستان ، ترکی اور ایران ریلوے کے بعد پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان ، ازبکستان ریلوے کا بڑا پلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ کرلیا ،معاہدے سے چاروں مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کو بڑھایا جائیگا۔ وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے ،کارگو ٹرین سروس معاہدہ کی تقریب وزیر اعظم ہاوس میں… Continue 23reading پاکستان ، ترکی اور ایران ریلوے کے بعد پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان ، ازبکستان ریلوے کا بڑا پلان

حکومت نے پاکستان ریلوے کو بھی بند کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے پاکستان ریلوے کو بھی بند کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ جس طرح میں نے امریکہ میں دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کو اٹھایا ہے اسی طرح پاکستان ریلوے بھی بدنامی کی بجائے خوش بختی اور ٹریڈ مارک کے طور پر سامنے آئے گا،فنانشل اور بزنس ماڈل دیکھا ہے،ریلوے میں اربوں روپے کا… Continue 23reading حکومت نے پاکستان ریلوے کو بھی بند کرنے کا عندیہ دے دیا

Page 2 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9