بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کے لئے اہم فیصلہ ،بزرگ شہری اور معذور افراد اب آن لائن ٹکٹ بْک کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ضعیف العمر شہری اور معذور افراد کی ای ٹکٹنگ کے ذریعے بکنگ کے لئے طریقہ کار کی منظوری دے دی۔ریلوے کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

کیا یہ تبدیلی ہے؟ پاکستان ریلوے کو8ماہ میں 29ارب کا خسارہ،تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

کیا یہ تبدیلی ہے؟ پاکستان ریلوے کو8ماہ میں 29ارب کا خسارہ،تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کو جنوری اوراگست کے درمیان 29 ارب کا خسارہ ہوا ہے،یہ خسارہ بدانتظامی،نااہلی اوربھاری کرپشن اور مالی بے ضابطگی کا نتیجہ ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ریلوے میں جاری مسلسل خسارے کی تحقیقات کی تھیں جس میں وزارت… Continue 23reading کیا یہ تبدیلی ہے؟ پاکستان ریلوے کو8ماہ میں 29ارب کا خسارہ،تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے خسارے کو کم کرنے کیلئے کفایت شعاری مہم شروع کر دی گئی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے خسارے پر قابو پانے کیلئے تمام جنرل منیجرز اور آٹھوں ڈویژن کے ڈی ایس اور افسران کے ٹی اے اور ڈی اے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی۔ اس… Continue 23reading ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں زبردست کمی کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں زبردست کمی کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے نے 21ستمبر سے تمام ٹرینوں کے اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10فیصد اوراے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا فیصلہ کیاہے۔ پیر سے تمام ٹرینوں کے ساتھ ڈائننگ کاریں لگا رہے ہیں جوکہ کرونا خدشات کے باعث معطل کی گئیں تھیں۔ ان فیصلوں کا اعلان وفاقی… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا کرایوں میں زبردست کمی کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2020

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کی سہولت کے پیش نظر 4عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 28جولائی کو دن 11بج کر 45منٹ پر کراچی کینٹ سے روانہ ہو کر حیدر آباد، رحیم یار خان، شورکوٹ کینٹ ، فیصل آباد ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

datetime 3  جولائی  2020

ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ ریلوے نے بزرگ شہریوں، صحافیوں اور طلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظرعوام کی سہولت کے… Continue 23reading ترجمان پاکستان ریلوے کی بزرگ شہریوں، صحافیوں اورطلبہ کے لیے سفری رعائیت ختم کرنے خبروں کی   تردید 

پاکستان ریلوے کا ابتدائی 24گھنٹے میں ہی آن لائن ٹکٹنگ کے نظام میں ناکامی کا اعتراف ، مینوئل ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا ابتدائی 24گھنٹے میں ہی آن لائن ٹکٹنگ کے نظام میں ناکامی کا اعتراف ، مینوئل ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان ریلوے نے ابتدائی 24گھنٹے میں ہی آن لائن ٹکٹنگ کے نظام میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مینوئل ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کے تحت جمعہ سے 7بڑے شہروں میں مینوئل سسٹم کے تحت ہر ریزرویشن آفس میں 1ٹکٹ کھڑکی کھول دی جائے گی جو مروجہ ایس او… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا ابتدائی 24گھنٹے میں ہی آن لائن ٹکٹنگ کے نظام میں ناکامی کا اعتراف ، مینوئل ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن (آج) بدھ سے شروع ہوگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق محدود ٹرین آپریشن کی بحالی کے پہلے روز 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی،خیبر میل اور عوام ایکسپریس کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہونگی ،گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس کراچی سے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) وزارت ریلوے نے کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر مزید چوبیس ریل گاڑیاں بند کرنے کااعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کرونا کے باعث ریلوے نے چونتیس ٹرینوں کو مکمل طورپر بند کر دیاہے۔چونتیس ٹرینیں بند ہونے سے دو لاکھ مسافروں کی تعداد کم ہوکر ایک… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

Page 3 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9