پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا،اطلاق کی تاریخ بھی جاری

10  مارچ‬‮  2017

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا،اطلاق کی تاریخ بھی جاری

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا اطلاق 15 مارچ 2017 سے ہوگا،راولپنڈی تا لاہور کے کرایوں میں 21 فیصد کمی کردی گئی۔پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قراقرم ایکسپریس اکانومی کلاس لاہور تا کراچی کرایہ… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا،اطلاق کی تاریخ بھی جاری

پاکستان ریلوے بھی جدید دورمیں داخل،زبردست اعلان کردیاگیا

20  فروری‬‮  2017

پاکستان ریلوے بھی جدید دورمیں داخل،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلوے نے ای ٹکٹنگ کے لئے موبائل ایپ متعارف کروا دی، اب ریلوے کے مسافر اسمارٹ فون کے ذریعے بھی ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔گزشتہ روز وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے موبائل ایپ سروس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے… Continue 23reading پاکستان ریلوے بھی جدید دورمیں داخل،زبردست اعلان کردیاگیا

کراچی سے ساہیوال لیجائے جانے والے 70ٹن کوئلے کی ”چوری“کا معمہ،ریل گاڑی جب چلی تو۔۔۔! ناقابل یقین انکشاف

5  فروری‬‮  2017

کراچی سے ساہیوال لیجائے جانے والے 70ٹن کوئلے کی ”چوری“کا معمہ،ریل گاڑی جب چلی تو۔۔۔! ناقابل یقین انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ریلوے پولیس اورپاکستان ریلوے کی تحقیقاتی ٹیموں نے کراچی کے پورٹ قاسم سے ساہیوال کو پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے جانے والی دوسری سپیشل ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلے کے ‘غائب ہونے کے معاملےکی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ ایک انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام کوساہیوال کول پاورپلانٹ کے… Continue 23reading کراچی سے ساہیوال لیجائے جانے والے 70ٹن کوئلے کی ”چوری“کا معمہ،ریل گاڑی جب چلی تو۔۔۔! ناقابل یقین انکشاف

تیاری کرلیں! بڑی تعداد میں پاکستان ریلوے میں بھرتیاں،اعلان کردیاگیا

24  جنوری‬‮  2017

تیاری کرلیں! بڑی تعداد میں پاکستان ریلوے میں بھرتیاں،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چلنے والی ٹرینوں کے لئے سوالاکھ سے زائد ملازمین بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے میں یہ بھرتی کراچی ،سکھر،کوئٹہ اورپشاورڈویژن میں کی جائے گی جبکہ یہ بھرتیاں گریڈایک سے لیکر14گریڈتک ہونگی ۔وفاقی حکومت کی ہدایات پرپاکستان ریلوے نے نئی ملازمین کی… Continue 23reading تیاری کرلیں! بڑی تعداد میں پاکستان ریلوے میں بھرتیاں،اعلان کردیاگیا

’’پاکستان ریلوے میں انقلاب‘‘جدید ترین ٹرین انجن کتنی تعداد میں کس ملک سے پاکستان پہنچ گئے؟

23  جنوری‬‮  2017

’’پاکستان ریلوے میں انقلاب‘‘جدید ترین ٹرین انجن کتنی تعداد میں کس ملک سے پاکستان پہنچ گئے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا سے درآمد کئے جانے والے 55 جدید ریل انجنوں میں سے 7 انجنوں میں مشتمل پہلی کھیپ کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ یہ انجن پیر 23 جنوری کو ریلوے حکام کے حوالے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading ’’پاکستان ریلوے میں انقلاب‘‘جدید ترین ٹرین انجن کتنی تعداد میں کس ملک سے پاکستان پہنچ گئے؟

پاکستان ریلوے 100روپے کمانے کیلئے کتنی رقم اضافی خرچ کرتی ہے؟ناقابل یقین انکشاف

21  جنوری‬‮  2017

پاکستان ریلوے 100روپے کمانے کیلئے کتنی رقم اضافی خرچ کرتی ہے؟ناقابل یقین انکشاف

کراچی(این این آئی)امریکہ سے درآمد کئے جانے والے 55لوکوموٹیوزمیں سے پہلی کھیپ جو کہ 7لوکوموٹیوز پر مشتمل ہے کل(پیر)کراچی پہنچ جائے گی۔ لوکوموٹیوز کی آمدپر تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ساخت کے لوکوموٹیوز 4 ہزار ہارس پاور ہیں اور انہیں ساہیوال پاور پلانٹ تک… Continue 23reading پاکستان ریلوے 100روپے کمانے کیلئے کتنی رقم اضافی خرچ کرتی ہے؟ناقابل یقین انکشاف

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

29  دسمبر‬‮  2016

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

لاہور(این این آئی ) پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس میں مسافروں کو ٹرین میں سوارہونے سے لیکرآخری منزل پر پہنچنے تک تمام متعلقہ ضروری معلومات کی فراہمی اور خصوصی ہدایات ایک خودکارنظام کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر… Continue 23reading ’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

’’ ٹرین کی ٹائمنگ قابل تعریف ہے‘‘ ،شاہد آفریدی

19  دسمبر‬‮  2016

’’ ٹرین کی ٹائمنگ قابل تعریف ہے‘‘ ،شاہد آفریدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی جوکہ آج کل قومی ٹیم سے الگ ہیں تاہم وہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرعوام سے رابطے میں رہتے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے آج پاکستان ریلوے پراپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفرکیاجس کی تصویربھی انہوں نے شیئربھی کی ہے جبکہ… Continue 23reading ’’ ٹرین کی ٹائمنگ قابل تعریف ہے‘‘ ،شاہد آفریدی

ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج افتتاح ہوگا

2  اکتوبر‬‮  2016

ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج افتتاح ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج ( پیر) کے روز افتتاح ہوگا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دوپہر ایک بجے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔