پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے شروع ہوگا
کراچی (این این آئی) پاکستان کے اہم صنعتی شو ’’ پاکستان آٹو پارٹس شو‘‘ کا انعقاد کراچی ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے 14 اپریل تک کیا جائے گا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس اینڈ ایکسسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) پیپس شو 2019 کا انعقاد کررہا ہے جس میں بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں… Continue 23reading پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے شروع ہوگا